ٹی 20رنز کی دوڑ میں بابراعظم نے روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا
برمنگھم(این این آئی)ٹی 20رنز کی دوڑ میں بابر اعظم نے بھارتی کپتان روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا۔تفصیلا ت کے مطابق ٹی 20 انٹرنیشنل رنز کی دوڑ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم نے بھارتی قائد روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا، انھوں نے انگلینڈ کے خلاف برمنگھم میں کھیلے گئے دوسرے ٹی 20میچ کے دوران… Continue 23reading ٹی 20رنز کی دوڑ میں بابراعظم نے روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا