منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

صفر پر آؤٹ ہونے کے بعد اعظم خان کی مداح کے ساتھ گرما گرمی، آئوٹ ہونے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 7  جون‬‮  2024

صفر پر آؤٹ ہونے کے بعد اعظم خان کی مداح کے ساتھ گرما گرمی، آئوٹ ہونے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

ڈیلاس(این این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امریکا کے خلاف صفر پر آؤٹ ہونے کے بعد اعظم خان اور اسٹیڈیم میں موجود ایک مداح کے درمیان گرما گرمی دیکھی گئی۔اعظم خان کے آؤٹ ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہوئی ہے جس میں پاکستانی بیٹر کو غصے میں مداح کو گھورتے ہوئے… Continue 23reading صفر پر آؤٹ ہونے کے بعد اعظم خان کی مداح کے ساتھ گرما گرمی، آئوٹ ہونے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

نیویارک ،آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اپنا دوسرا میچ نو جون کو بھارت کے خلاف کھیلے گا

datetime 7  جون‬‮  2024

نیویارک ،آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اپنا دوسرا میچ نو جون کو بھارت کے خلاف کھیلے گا

نیویارک (این این آئی)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اپنا دوسرا میچ نو جون کو بھارت کے خلاف کھیلے گا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کوآئی سی سی ورلڈکپ میں امریکہ کے خلاف شکست کا سامنا کر نا پڑا ۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ اے کے میچ… Continue 23reading نیویارک ،آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اپنا دوسرا میچ نو جون کو بھارت کے خلاف کھیلے گا

ہمیں بولنگ اور مڈل آرڈر کو بہتر کرنا پڑے گا: بابر اعظم

datetime 7  جون‬‮  2024

ہمیں بولنگ اور مڈل آرڈر کو بہتر کرنا پڑے گا: بابر اعظم

ڈیلاس (این این آئی)نوآموز امریکی کرکٹ ٹیم سے شکست کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہاہے کہ میں افسردہ ہوں،ٹیم کی کارکردگی تینوں شعبوں میں خراب رہی۔سپر اوور میں مایوس کن شکست کے بعد بابر اعظم نے کہاکہ تینوں شعبوں میں ہماری کارکردگی خراب رہی حالانکہ ہم… Continue 23reading ہمیں بولنگ اور مڈل آرڈر کو بہتر کرنا پڑے گا: بابر اعظم

اب ہمارے لیے ورلڈ کپ کا سفر بہت مشکل ہوگیا، بابر اعظم

datetime 7  جون‬‮  2024

اب ہمارے لیے ورلڈ کپ کا سفر بہت مشکل ہوگیا، بابر اعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ اب ہمارے لیے ورلڈ کپ کا سفر بہت مشکل ہوگیا۔ڈیلاس میں امریکا سے سپر اوور میں شکست کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ بیٹنگ میں پہلے 6 اوورز میں اچھا پرفارم نہیں کرسکے، وکٹیں گرنے کے بعد کم بیک… Continue 23reading اب ہمارے لیے ورلڈ کپ کا سفر بہت مشکل ہوگیا، بابر اعظم

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بڑا اپ سیٹ: امریکا نے سپر اوور میں پاکستان کو ہرا دیا

datetime 7  جون‬‮  2024

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بڑا اپ سیٹ: امریکا نے سپر اوور میں پاکستان کو ہرا دیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں امریکا نے پاکستان کو سپر اوور میں شکست دے کر بڑا اپ سیٹ کردیا اور ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔امریکا نے سپر اوور میں پاکستان کو جیت کیلئے 19 رنز کا ہدف دے دیا۔ ڈیلس میں گروپ اے کے کھیلے گئے میچ… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بڑا اپ سیٹ: امریکا نے سپر اوور میں پاکستان کو ہرا دیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کا امریکا کو جیت کیلئے 160 رنز کا ہدف

datetime 6  جون‬‮  2024

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کا امریکا کو جیت کیلئے 160 رنز کا ہدف

اسلام آباد (نیوزڈیسک)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 11 ویں میچ میں پاکستان نے میزبان امریکا کو کو جیت کیلئے 160 رنز کا ہدف دے دیا۔پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز بنائے،کپتان بابر اعظم 44 اور شاداب 40 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ڈیلس میں گروپ اے… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کا امریکا کو جیت کیلئے 160 رنز کا ہدف

ورلڈکپ میں پاکستان کی جانب سے کون سرپرائز دیگا؟ رکی پونٹنگ نے پیشگوئی کر دی

datetime 6  جون‬‮  2024

ورلڈکپ میں پاکستان کی جانب سے کون سرپرائز دیگا؟ رکی پونٹنگ نے پیشگوئی کر دی

نیویارک (این این آئی)سابق آسٹریلین کپتان رکی پونٹنگ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی جانب سے سرپرائز دینے والے کھلاڑی سے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بابر اعظم کی زیر قیادت پاکستانی ٹیم مضبوط ٹیم ہے آئی سی سی ریویو میں آسٹریلیا کے لیے بطور کپتان دو ورلڈکپ جیتنے والے سابق اسٹائلش… Continue 23reading ورلڈکپ میں پاکستان کی جانب سے کون سرپرائز دیگا؟ رکی پونٹنگ نے پیشگوئی کر دی

مجھے آج تک محبت نہیں ہوئی، امام الحق

datetime 6  جون‬‮  2024

مجھے آج تک محبت نہیں ہوئی، امام الحق

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی معروف کرکٹر، قومی کھلاڑی امام الحق نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کبھی محبت نہیں ہوئی ہے اور نہ ہی اْنہیں محبت پر یقین ہے۔گزشتہ روز آئی سی سی ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی کے سلسلے میں منعقد ہ شو میں معروف کرکٹرز، امام الحق، احمد شہزاد اور عمران نذیر بطور… Continue 23reading مجھے آج تک محبت نہیں ہوئی، امام الحق

محسن نقوی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نیویارک کے ہوٹل میں قیام کا سخت نوٹس

datetime 6  جون‬‮  2024

محسن نقوی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نیویارک کے ہوٹل میں قیام کا سخت نوٹس

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے قومی ٹیم کے نیویارک کے ہوٹل میں قیام کا سخت نوٹس لے لیا۔ذرائع کے مطابق محسن نقوی کی مداخلت پر نیویارک میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہوٹل کو تبدیل کر دیا گیا۔پہلے جس ہوٹل میں ٹیم نے قیام کرنا تھا وہ اسٹیڈیم سے 90… Continue 23reading محسن نقوی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نیویارک کے ہوٹل میں قیام کا سخت نوٹس

Page 70 of 2253
1 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 2,253