جمعرات‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2026 

بھارتی ٹیم 23 فروری کو پاکستان سے نہیں جیت سکتی، مہا کمبھ میلے کے بابا کا دعویٰ

datetime 21  فروری‬‮  2025 |

اسلام آباد (این این آئی)بھارتی مذہبی مہا کمبھ میلے سے مشہور ہونے والے ابھے سنگھ جنہیں آئی آئی ٹی بابا کے نام سے جانا جاتا ہے انہوں نے پاکستان بمقابلہ بھارت میچ سے متعلق دعویٰ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق 23 فروری کو دبئی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے سلسلے میں تگڑا مقابلہ ہوگااس پاک بھارت میچ سے متعلق بھارتی شخصیت ابھے سنگھ نے غیر متوقع دعویٰ کیا ہے۔

بھارتی میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بابا ابھے سنگھ کا پاک بھارت مقابلے کے بارے میں کہنا ہے کہ بھارت اس بار پاکستان کو شکست نہیں دے سکتا، یہ میرا کہنا ہے۔انہوںنے کہاکہ یہاں تک کہ اگر ویرات کوہلی اور دیگر کھلاڑی ایڑی چوٹی کا زور بھی لگا لیں تو اس بار بھارت پاکستان کو نہیں ہرا سکتا، میں نے بس کہہ دیا ہے، اس بار پاکستان جیتے گا، اب بھارت جیت کر دکھائے۔اس ویڈیو کے سامنے آنے پر بھارتی سوشل میڈیا پر نئی بحث چھِڑ گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…