منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

صبح کی کلاسز آن لائن کرانے کا فیصلہ

datetime 7  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈ یسک)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد طلبہ کو درپیش ممکنہ سفری مشکلات کے پیش نظر جامعہ کراچی ے اہم فیصلہ کر لیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے وائس چانسلر کی منظوری سے صبح کی کلاسز آن لائن کرانے کا اعلان کیا ہے اور اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ 9 مارچ سے لے کر رمضان المبارک کے اختتام تک صبح کے اوقات میں ہونے والی تمام کلاسز آن لائن طریقے سے منعقد کی جائیں گی۔

یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث ٹرانسپورٹ کے مسائل پیدا ہونے کا خدشہ تھا، اس لیے طلبہ کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…