منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسلام آباد:نجی ٹی وی چینل میں خاتون صحافی کو ہراسانی کا سامنا، مقدمہ درج

datetime 7  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈ یسک)ایک نجی ٹی وی چینل میں کام کرنے والی خاتون صحافی نے اپنے ہی کولیگ پر ہراسانی کا الزام عائد کر دیا،

جس کے بعد واقعے کا مقدمہ 9 دن بعد درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا گیا جہاں سے اس کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ابتدائی دنوں میں پولیس افسران خاتون رپورٹر کو صلح پر آمادہ کرنے کی کوشش کرتے رہے، تاہم بعد ازاں پنجاب پولیس نے اعلیٰ حکام کی مداخلت کے بعد مقدمہ درج کیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق معاملے میں آئی جی کی مداخلت پر مقدمہ درج ہوا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مکمل تحقیقات جاری ہیں اور شواہد کی روشنی میں قانونی کارروائی کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…