جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

پیٹرول 55 روپے مہنگا کرنے کے بعد حکومت نے عوام پر ایک اور بم گرادیا

datetime 7  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)پٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کا تیل 130 روپے 8 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا ،

مٹی کے تیل کی نئی قیمت 318 روپے 81 پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی ،لائٹ ڈیزل 67 روپے 82 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا ،لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 235 روپے ایک پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی ،مٹی کے تیل پر 20 روپے 36 پیسے فی لٹر پٹرولیم لیوی عائد ہے،لائٹ ڈیزل پر 15 روپے 84 پیسے فی لٹر لیوی عائد ہے ،حکومت نے گزشتہ رات پٹرول ڈیزل 55 روپے مہنگا کیا تھا۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…