وقار یونس نے بطور ایڈوائزر پی سی بی کام کرنے سے معذرت کرلی
لاہور( این این آئی)وقار یونس نے بطور ایڈوائزر پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ کام کرنے سے معذرت کر لی۔ذرائع کے مطابق وقار یونس اب ایڈوائزر کرکٹ افئیر پر فائز نہیں ہوں گے، وقار یونس پی سی بی کے نئے ڈومیسٹک سیٹ اپ ”چیمپئنز ٹورنامنٹس ”میں بطور مینٹور کسی ٹیم کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں۔… Continue 23reading وقار یونس نے بطور ایڈوائزر پی سی بی کام کرنے سے معذرت کرلی