بدھ‬‮ ، 26 فروری‬‮ 2025 

پاکستان نے سست بیٹنگ میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 20  فروری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم نے ہوم گراؤنڈ پر سست بیٹنگ میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئیمیچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 321 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں پاکستان نے پاور پلے کے ابتدائی 10 اوورز میں 22 رنز بنا کر ہوم گراؤنڈ پر کم ترین اسکور بنانے کا ریکارڈ بنا دیا۔

ایک روزہ فارمیٹ میں اننگز کے ابتدائی 10 اوورز میں 30 گز کے دائرے سے باہر صرف 2 فیلڈر کھڑے کرنے کی اجازت ہوتی ہے لیکن پاکستانی ٹیم ان اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 22 رنز بناسکی۔یاد رہے کہ افغانستان کی ٹیم نے شارجہ میں پاور پلے میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 22 رنز بنائے تھے۔اس سے قبل پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں 19 رنز کا ریکارڈ بنایا تھا لیکن وہ میچ ابو ظہبی میں کھیلا گیا تھا۔پاکستان کا اس فارمیٹ میں تمام وینیوز کے اعتبار سے پاور پلیکے اندر سب سے کم اسکور نو رنز ہے نیوزی لینڈ کے خلاف ڈونڈِن میں 2018 میں بنایا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بے چاری بھوک سے مر گئی


آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…