ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

datetime 13  مارچ‬‮  2026 |

لاہور (این این اائی) محکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔

حکام کے مطابق آج بروز ہفتہ کی شام کو مغربی ہواں کا ایک سلسلہ ملک کے شمال مغربی حصے میں داخل ہوگا۔ ویک اینڈ کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔بیان کے مطابق 14سے 16مارچ کے دوران خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں بارش اور ژالہ باری متوقع ہے، گلگت بلتستان اور کشمیر کے چند علاقوں میں بھی بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اس عرصے کے دوران اسلام آباد راولپنڈی،وسطی اورجنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں بھی بارش اور ژالہ باری ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہوائوں کا ایک اور سلسلہ سترہ مارچ کی رات کو ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے جس سے مزید بارشوں کا سلسلہ شروع ہو سکتا ہے۔

دوسری جانب سپارکو نے شوال کے چاند سے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ 19مارچ کو شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے جس کے باعث عیدالفطر ممکنہ طور پر 21مارچ کو ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…