جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

سکولوںکی چھٹیوں بارے اہم فیصلہ متوقع

datetime 13  مارچ‬‮  2026 |

لاہور(این این آئی)سکولوں کی چھٹیوں میں کمی کی تجویز پر غور شروع کر دیا ، ہفتہ وار چھٹیوں کو ختم یا کم کیا جاسکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے محکمہ تعلیم نے طلبہ کی کارکردگی بہتر بنانے اور تعلیمی سال کے دوران نصاب کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کے لیے سکولوں کی چھٹیوں میں کمی کی تجویز پر غور شروع کر دیا ہے۔پرائیویٹ سکولز کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ آئندہ تعلیمی سال کے دوران ہفتہ وار چھٹیوں کو ختم یا کم کیا جائے تاکہ تعلیمی کیلنڈر کو کم از کم 180دن تک بڑھایا جا سکے۔پاکستان ایجوکیشن فورم کے سربراہ قاضی نعیم انجم نے تجویز پیش کی ہے کہ موسمِ گرما کی چھٹیاں صرف دو ماہ تک محدود کی جائیں، جبکہ جنوری میں ہونے والی موسمِ سرما کی تعطیلات کو 10دن تک کر دیا جائے۔قاضی نعیم انجم نے نشاندہی کی کہ گزشتہ سال غیر اعلانیہ چھٹیوں کی وجہ سے صرف 127دن تعلیمی سرگرمیاں جاری رہ سکیں، جس سے نصاب کی تکمیل میں شدید مشکلات پیش آئیں۔انہوں نے نصاب کی موثر کوریج کے لیے تعطیلات کے دوران سمر کیمپس متعارف کرانے کی بھی سفارش کی ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…