ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

عیدالفطر کے موقع پر اسپرنگ بریک کا اعلان

datetime 13  مارچ‬‮  2026 |
Summer Vacations in Punjab

پشاور (این این آئی)پشاور کے نرسنگ کالجز اور پیرامیڈیکل اداروں میں عیدالفطر کے موقع پر سپرنگ بریک کا اعلان کردیا گیا۔

اعلامئے کے مطابق اسپرنگ بریک 19 مارچ 2026سے 29مارچ 2026تک ہوگی، تمام نرسنگ کالجز، پبلک ہیلتھ سکولز اور پیرامیڈیکل اداروں پر اطلاق ہوگا۔ امتحانات اور کلینیکل ڈیوٹیز شیڈول کے مطابق جاری رہیں گی۔ تدریسی اور غیر تدریسی عملہ معمول کے مطابق اپنی سرکاری ڈیوٹیاں انجام دے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…