منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

عرب ملک نے تارکین وطن کے لیے دروازے کھول دیئے

datetime 12  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حالیہ کشیدگی اور امریکا، اسرائیل، ایران جنگ کے باعث بحرین نے وزٹ ویزہ رکھنے والوں کے لیے ہر قسم کی نرمی کا اعلان کیا ہے۔

بحرین کی وزارت داخلہ کے تحت کام کرنے والی ایجنسی نیشنل پاسپورٹ اور رہائشی امور نے موجودہ علاقائی صورتحال کے پیش نظر وزٹ ویزا رکھنے والوں کے لیے غیر معمولی اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ایجنسی کا کہنا ہے کہ جن لوگوں کے وزٹ ویزے 28 فروری 2026 تک کارآمد تھے، لیکن وہ پرواز کی منسوخی یا غیر معمولی حالات کی وجہ سے بحرین کا سفر کرنے سے قاصر تھے، ان کے ویزوں میں مزید تین ماہ کی توسیع کر دی جائے گی۔بحرین کا کہنا ہے کہ جن مسافروں کے ویزوں کی میعاد ختم ہو جاتی ہے انہیں ملک سے دیر سے روانگی پر عائد جرمانے سے مستثنیٰ قرار دیا جائے گا، یہ رعایت فضائی حدود کے دوبارہ کھلنے کے بعد ایک ماہ تک برقرار رہے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…