جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری

datetime 13  مارچ‬‮  2026 |

پشاور (این این آئی)مشیرِ خزانہ خیبر پختون خوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ 16 مارچ کو سرکاری ملازمین کو تنخواہوں و پینشن کی ادائیگی کر دی جائے گی۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے تناسب سے موٹر سائیکل چلانے والوں کو ریلیف دیا ہے۔مزمل اسلم نے کہا کہ صوبے میں رجسٹرڈ موٹرسائیکلوں کی تعداد 16 لاکھ ہے جبکہ موٹر سائیکل مالک کو 2 ماہ کے لیے 2 ہزار 200 روپے ادائیگی کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ خیبر پختوں خوا حکومت 3 اعشاریہ 5 ارب روپے سے زیادہ کی سبسڈی دے گی۔مشیرِ خزانہ کے پی نے کہا کہ ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے باوجود بی آرٹی کے کرایوں میں اضافہ نہیں کیا اور حکومت بی آر ٹی کو ایک ارب روپے کی سبسڈی دے گی۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…