اکشے کمار کی اسٹیڈیم میں موجودگی بھارتی ٹیم کی شکست کی وجہ بن گئی؟
لندن (این این آئی)لارڈز کے میدان میں بالی ووڈ اداکار اکشے کمار بھارتی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لیے میدان میں موجود تھے لیکن شبھمن گل الیون کو شکست ہوئی۔شائقین کرکٹ بھارتی اداکار اکشے کمار کی میدان میں موجودگی اور بھارتی ٹیم کی شکست کی فہرست سامنے لے آئے جس میں بتایا گیا ہے کہ… Continue 23reading اکشے کمار کی اسٹیڈیم میں موجودگی بھارتی ٹیم کی شکست کی وجہ بن گئی؟











































