منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

سابق اسٹارز نے بھارت سے شکست کی وجہ ٹیم میں اختلافات کو قرار دے دیا

datetime 11  جون‬‮  2024

سابق اسٹارز نے بھارت سے شکست کی وجہ ٹیم میں اختلافات کو قرار دے دیا

کراچی/اسلام آباد (این این آئی)سابق اسٹارز نے بھارت سے شکست کی وجہ ٹیم میں اختلافات کو قرار دے دیا۔سابق آل رائونڈر شاہد خان آفریدی نے کہا کہ کپتان سب کو متحد کرتا ہے چاہے کوئی ٹیم کو تباہ کررہا ہو یا اس کو بنارہا ہو، یہ ورلڈکپ ختم ہوجائے پھر میں سب کچھ صاف بتائوں… Continue 23reading سابق اسٹارز نے بھارت سے شکست کی وجہ ٹیم میں اختلافات کو قرار دے دیا

پاکستانی ٹیم کو دشمن کی ضرورت نہیں یہ خود بہت ہیں، وسیم اکرم کا نئی ٹیم بنانیکا مطالبہ

datetime 11  جون‬‮  2024

پاکستانی ٹیم کو دشمن کی ضرورت نہیں یہ خود بہت ہیں، وسیم اکرم کا نئی ٹیم بنانیکا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو دشمن کی ضرورت نہیں ہے، یہ اپنے لیے خود ہی بہت ہیں۔وسیم اکرم نے بھارتی اسپورٹس چینل پر تبصرے کے دوران خاصی ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading پاکستانی ٹیم کو دشمن کی ضرورت نہیں یہ خود بہت ہیں، وسیم اکرم کا نئی ٹیم بنانیکا مطالبہ

ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستانی کھلاڑی اپنے کمروں میں چھپ گئے

datetime 11  جون‬‮  2024

ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستانی کھلاڑی اپنے کمروں میں چھپ گئے

نیویارک (این این آئی)نیویارک کے نسا اسٹیڈیم میں اتوار کو روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ٹیم کے کیمپ میں دوسرے روز بھی سوگ کا ماحول رہا ۔پاکستانی کرکٹرز بھارت کے خلاف میچ میں شکست کے بعد بہت زیادہ دبا ئوکا شکار ہیں اور کھلاڑیوں نے زیادہ وقت اپنے کمروں میں رہ… Continue 23reading ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستانی کھلاڑی اپنے کمروں میں چھپ گئے

وہاب ریاض کا بچنا مشکل، بابر کی کپتانی خطرے میںپڑگئی ، ٹیم میں گروپنگ کا بھی انکشاف

datetime 11  جون‬‮  2024

وہاب ریاض کا بچنا مشکل، بابر کی کپتانی خطرے میںپڑگئی ، ٹیم میں گروپنگ کا بھی انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد قومی ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا فیصلہ کرلیا ،آپریشن کلین اپ میں کچھ کھلاڑیوں، قومی سلیکشن کمیٹی کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور اس سے قبل سیریز کی کارکردگی پر گھر رخصت کردیا جائیگا ۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading وہاب ریاض کا بچنا مشکل، بابر کی کپتانی خطرے میںپڑگئی ، ٹیم میں گروپنگ کا بھی انکشاف

پوری قومی کرکٹ ٹیم سفارشی ہے، حنیف عباسی

datetime 10  جون‬‮  2024

پوری قومی کرکٹ ٹیم سفارشی ہے، حنیف عباسی

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے رہنماء حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پوری قوم کرکٹ ٹیم سفارشی ہے،کرکٹرز نے قوم کو مایوس کیا ان کے اشتہار بند کرنے چاہئیں،بابراعظم ذاتی طور پر کھیلتا ہے ،ایک بھی میچ وننگ اننگز نہیں کھیلی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنماء حنیف عباسی نے کہا… Continue 23reading پوری قومی کرکٹ ٹیم سفارشی ہے، حنیف عباسی

ٹی20 ورلڈکپ، اسکاٹ لینڈ نے عمان کو 7 وکٹ سے ہرا دیا

datetime 10  جون‬‮  2024

ٹی20 ورلڈکپ، اسکاٹ لینڈ نے عمان کو 7 وکٹ سے ہرا دیا

نارتھ سائونڈ(این این آئی)آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کے 20 ویں میچ میں اسکاٹ لینڈ نے عمان کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔اسکاٹ لینڈ نے گروپ بی میں پانچ پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی ہے۔نارتھ سائونڈ میں کھیلے گئے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے عمان کے خلاف 7 وکٹ… Continue 23reading ٹی20 ورلڈکپ، اسکاٹ لینڈ نے عمان کو 7 وکٹ سے ہرا دیا

بابراعظم نے شکست کی وجہ سست بیٹنگ کو قرار دیدیا

datetime 10  جون‬‮  2024

بابراعظم نے شکست کی وجہ سست بیٹنگ کو قرار دیدیا

نیویارک (این این آئی)قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف ہماری بیٹنگ لائن بری طرح فلاپ ہوئی، بلے بازوں نے بہت زیادہ ڈاٹ بالز کھیلیں جس کی وجہ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، پچ اچھی تھی لیکن گیند توقع کے مطابق بیٹ پر نہیں آرہی تھی۔ٹی20 ورلڈکپ میں امریکا… Continue 23reading بابراعظم نے شکست کی وجہ سست بیٹنگ کو قرار دیدیا

بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی بدترین شکست، کئی ریکارڈ پاش پاش

datetime 10  جون‬‮  2024

بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی بدترین شکست، کئی ریکارڈ پاش پاش

نیویارک (این این آئی)ٹی20 ورلڈکپ 2024 کے دوران ہونے والے پاک ـ بھارت ٹاکرے میں بھارتی ٹیم 120 رنز کا آسان ہدف کا دفاع کرنے میں کامیاب رہی، بھارتی سورماؤں نے پاکستانی ٹیم کو 6 رنز سے شکست دے کر ریکارڈ بک الٹ پلٹ کردی۔گزشتہ روز امریکا کے شہر نیویارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ… Continue 23reading بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی بدترین شکست، کئی ریکارڈ پاش پاش

رضوان کو ٹیم سے باہر کرو، جیتی بازی ہارنے پر شائقین کرکٹ پھٹ پڑے

datetime 10  جون‬‮  2024

رضوان کو ٹیم سے باہر کرو، جیتی بازی ہارنے پر شائقین کرکٹ پھٹ پڑے

نیویارک (این این آئی)ٹی20 ورلڈکپ کے دوران نیویارک میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان بھارت کے خلاف جیتی ہوئی بازی ہارگیا، سوشل میڈیا پر شائقین کرکٹ نے قومی ٹیم پرتنقید کے نشتر چلادیے۔نیویارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارت نے پاکستان کو 120 رنز کا ہدف دیا جو بظاہر بہت آسان دکھائی دیے… Continue 23reading رضوان کو ٹیم سے باہر کرو، جیتی بازی ہارنے پر شائقین کرکٹ پھٹ پڑے

Page 68 of 2253
1 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 2,253