جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

شاہد آفریدی کی عمران خان کے بیٹے قاسم خان سے ملاقات، تصویر وائرل

datetime 24  فروری‬‮  2025 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سابق وزیر اعظم اعظم و کرکٹر عمران خان کے بیٹے قاسم خان کے ساتھ دبئی میں ملاقات ہوئی ہے۔شاہد آفریدی اور قاسم خان کی یہ تصویر دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں گزشتہ روز ہونے والے پاکستان بمقابلہ بھارت میچ کے دوران بنائی گئی۔

شاہد آفریدی اور قاسم خان کی تصویر دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی جسے متعدد سوشل میڈیا پیجز کی جانب سے بڑے پیمانے پر ری شیئر کیا جا رہا ہے۔تصویر میں بانی پی ٹی آئی کے ناقدین میں شمار ہونے والے شاہد آفریدی نے ان کے بیٹے کے کندھے پر ہاتھ رکھا ہوا ہے اور دونوں شخصیات خوش گوار موڈ میں تصویر بنوا رہی ہیں۔دوسری جانب سوشل میڈیا پر قاسم خان کی بھارتی مداحوں کے ساتھ بھی تصاویر وائرل ہوئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…