ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

جسپریت بمراہ نے بھارت کیلئے نئی تاریخ رقم کر دی

datetime 2  جنوری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی (این این آئی)بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نے ٹیسٹ کرکٹ میں بھارت کیلئے نئی تاریخ رقم کر دی۔آئی سی سی کی جانب سے نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کی گئی جس میں جسپریت بمراہ نے اپنے ملک کیلئے نیا ریکارڈ بنادیا۔ آئی سی سی کی تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں بمراہ نہ صرف بولرز کی فہرست میں پہلے نمبر پر رہے بلکہ کسی بھی بھارتی بولر کے لیے اب تک کے سب سے زیادہ ریٹنگ پوائنٹس کا ریکارڈ بھی قائم کر دیا۔

آسٹریلیا کے خلاف بارڈر گواسکر ٹرافی میں اب تک 4 ٹیسٹ میچز میں بمراہ 30 وکٹیں لے کر نمایاں بولر رہے ہیں۔ بارڈرگواسکر ٹرافی میں اپنی شاندار کارکردگی کی وجہ سے ا?ئی سی سی رینکنگ میں بمراہ کے ریٹنگ پوائنٹس بڑھ گئے ہیں اور انہوں نے اب 907 ریٹنگ پوائنٹس حاصل کر لیے ہیں۔ جوکہ کسی بھی بھارتی بولر کے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ ریٹنگ پوائنٹس ہیں۔



کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…