منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر اچانک حرکت قلب بند ہونے پر انتقال کر گئے

datetime 19  فروری‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)سابق فرسٹ کلاس کرکٹر ،کوچ میاں فیاض احمد 67 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔

لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ،ملتان،پاکستان آٹو موبائل کارپوریشن ،گورنرزالیون،پاکستان انویٹیشنل الیون کے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر اور کالجز اور اکیڈمیز کے کرکٹ کوچ میاں فیاض احمد 67 سال کی عمر میں اچانک حرکت قلب بند ہونے پر انتقال کر گئے ۔13سالہ فرسٹ کلاس کیریئر میں بطور آف سپنر انہوں نے 64 میچوں میں 191 وکٹیں حاصل کیں ۔ مرحوم جاوید میانداد ،عبدالقادر اور وسیم اکرم کے ساتھ کھیلتے رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…