ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بنگلادیشی کپتان شکیب الحسن کامیاب، رکن پارلیمنٹ منتخب

datetime 8  جنوری‬‮  2024

بنگلادیشی کپتان شکیب الحسن کامیاب، رکن پارلیمنٹ منتخب

ڈھاکا(این این آئی)بنگلادیش ٹیم کے کپتان شکیب الحسن حالیہ پارلیمانی انتخابات میں بھاری اکثریت سے جیت کر رکن پارلیمنٹ منتخب ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شکیب الحسن نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی حکمران جماعت عوامی لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لیا تھا۔بنگلادیش کی کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹ کی قیادت کرنے… Continue 23reading بنگلادیشی کپتان شکیب الحسن کامیاب، رکن پارلیمنٹ منتخب

سڈنی ٹیسٹ،رضوان کی خاتون سے ہاتھ نہ ملانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 8  جنوری‬‮  2024

سڈنی ٹیسٹ،رضوان کی خاتون سے ہاتھ نہ ملانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

سڈنی (این این آئی)سڈنی ٹیسٹ میچ کے اختتام پر قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ایک مرتبہ پر سوشل میڈیا کی زینت بن گئے۔قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی پنک ٹیسٹ میچ کے اختتام پر سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر گلین میک گرا فاؤنڈیشن کی خاتون ممبر سے ہاتھ نہ ملانے… Continue 23reading سڈنی ٹیسٹ،رضوان کی خاتون سے ہاتھ نہ ملانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ایم ایس دھونی نے اپنے بزنس پارٹنرز پر فراڈ کا مقدمہ درج کرادیا

datetime 6  جنوری‬‮  2024

ایم ایس دھونی نے اپنے بزنس پارٹنرز پر فراڈ کا مقدمہ درج کرادیا

نئی دہلی (این این آئی)سابق بھارتی کرکٹر ایم ایس دھونی نے اپنے بزنس پاٹنرز کے خلاف کروڑوں روپے کے فراڈ کا کیس دائر کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق کپتان ایم ایس دھونی نے اپنے دو سابق کاروباری شراکت داروں کے خلاف فوجداری مقدمہ دائر کیا جس میں دھونی نے الزام عائد کیا کہ ان… Continue 23reading ایم ایس دھونی نے اپنے بزنس پارٹنرز پر فراڈ کا مقدمہ درج کرادیا

سڈنی ٹیسٹ میں بھی شکست، آسٹریلیا نے قومی ٹیم کو وائٹ واش کردیا

datetime 6  جنوری‬‮  2024

سڈنی ٹیسٹ میں بھی شکست، آسٹریلیا نے قومی ٹیم کو وائٹ واش کردیا

سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا نے تیسرے ٹیسٹ میچ میں بھی پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز میں قومی ٹیم کو وائٹ واش کردیا،قومی ٹیم کو آسٹریلیا میں لگاتار 17ویں ٹیسٹ میچ میں شکست ہوئی ہے، پاکستان نے تقریباً گزشتہ 3 دہائیوں سے آسٹریلیا میں کوئی ٹیسٹ میچ نہیں جیتا… Continue 23reading سڈنی ٹیسٹ میں بھی شکست، آسٹریلیا نے قومی ٹیم کو وائٹ واش کردیا

آئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر کی نامزدگیوں کا اعلان، کوئی پاکستانی شامل نہیں

datetime 5  جنوری‬‮  2024

آئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر کی نامزدگیوں کا اعلان، کوئی پاکستانی شامل نہیں

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایوارڈز 2023 کی مزید مختلف کیٹیگریز کے لیے کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔آئی سی سی نے ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی اور ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کی نامزدگیوں کے بعد سرگار فیلڈ سوبرز کرکٹر آف دی ایئر اور سال کے بہترین ٹیسٹ… Continue 23reading آئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر کی نامزدگیوں کا اعلان، کوئی پاکستانی شامل نہیں

عامر جمال نے وسیم اکرم کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 5  جنوری‬‮  2024

عامر جمال نے وسیم اکرم کو پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر عامر جمال نے وسیم اکرم کو پیچھے چھوڑ دیا ۔عامر جمال آسٹریلیا کے خلاف ایک ٹیسٹ میچ کی اننگ میں 50 سے زائد رنز اور 6 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔سڈنی میں آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگ میں… Continue 23reading عامر جمال نے وسیم اکرم کو پیچھے چھوڑ دیا

فٹبالر کو بوسہ دینے کا معاملہ،خاتون فٹبالر نے عدالت میں بیان ریکارڈ کروادیا

datetime 5  جنوری‬‮  2024

فٹبالر کو بوسہ دینے کا معاملہ،خاتون فٹبالر نے عدالت میں بیان ریکارڈ کروادیا

زیورخ (این این آئی)فیفا ویمن ورلڈکپ جیتنے والی اسپینش فٹبال ٹیم کی رکن جینی ہرموسا نے فیڈریشن کے صدر کیخلاف عدالت میں بیان ریکارڈ کروادیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیش فٹبالر نے ریکارڈ کروائے گئے بیان میں کہا کہ ورلڈکپ جیتنے کے بعد فیڈریشن کے صدر نے انہیں زبردستی بوسہ دیا جو میرے لیے غیرمتوقع تھا۔اسپینش… Continue 23reading فٹبالر کو بوسہ دینے کا معاملہ،خاتون فٹبالر نے عدالت میں بیان ریکارڈ کروادیا

رواں سال ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ابتدائی شیڈول تیار

datetime 4  جنوری‬‮  2024

رواں سال ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ابتدائی شیڈول تیار

اسلام آباد(این این آئی)رواں سال ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ابتدائی شیڈول تیار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق ہر آئی سی سی ایونٹ کی طرح اس بار بھی پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھا گیا ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 4 جون سے 20 جون تک امریکا اور ویسٹ… Continue 23reading رواں سال ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ابتدائی شیڈول تیار

آسٹریلیا کیخلاف 82 رنز کی مزاحمت، عامر جمال کے سوشل میڈیا پر چرچے

datetime 3  جنوری‬‮  2024

آسٹریلیا کیخلاف 82 رنز کی مزاحمت، عامر جمال کے سوشل میڈیا پر چرچے

سڈنی (این این آئی)سڈنی ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کے خلاف فاسٹ بولر عامر جمال کی شاندار بیٹنگ کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہونے لگے ۔آسٹریلیا کے خلاف سڈنی ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں عامر جمال نے 97 گیندیں کھیل کر 82 رنز بنائے تھے۔انہوں نے اپنی اننگ میں 9 چوکے اور 4 چھکے بھی… Continue 23reading آسٹریلیا کیخلاف 82 رنز کی مزاحمت، عامر جمال کے سوشل میڈیا پر چرچے

Page 87 of 2241
1 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 2,241