جیویلن کھلاڑی ارشد ندیم کی ملکیت میں بڑا اضافہ
میاں چنوں(این این آئی)پاکستان کو بین الاقوامی کھیل کے مقابلوں، پیرن اولمپکس 2024 میں 40 برسوں بعد گولڈ میڈل جتوانے والے جیویلن کھلاڑی ارشد ندیم کی ملکیت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ارشد ندیم سے متعلق جہاں پاکستانی پرجوش دکھائی دے رہے ہیں اپنے قومی ہیرو سے متعلق ہر چھوٹی بڑی معلومات جاننا چاہتے… Continue 23reading جیویلن کھلاڑی ارشد ندیم کی ملکیت میں بڑا اضافہ