پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

ٹاپ سیڈڈ کولمبین جوڑی کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری، یو ایس اوپن ٹینس مینز ڈبلز فائنل میں پہنچ گئی

datetime 6  ستمبر‬‮  2019

ٹاپ سیڈڈ کولمبین جوڑی کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری، یو ایس اوپن ٹینس مینز ڈبلز فائنل میں پہنچ گئی

نیویارک( آن لائن )برابرٹ فاراح اور ان کے ہم وطن جان سباسٹین پر مشتمل ٹاپ سیڈڈ کولمبین جوڑی اپنی کامیابیوں کے تسلسل کو جاری رکھتے ہوئے سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ یو ایس اوپن مینز ڈبلز فائنل میں پہنچ گئی۔ انہوں نے سیمی فائنل میچ میں جمی مرے اور نیل سکپ… Continue 23reading ٹاپ سیڈڈ کولمبین جوڑی کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری، یو ایس اوپن ٹینس مینز ڈبلز فائنل میں پہنچ گئی

کے ایل ایم اوپن گالف ٹورنامنٹ 12 ستمبر سے ہالینڈ میں شروع ہوگا

datetime 6  ستمبر‬‮  2019

کے ایل ایم اوپن گالف ٹورنامنٹ 12 ستمبر سے ہالینڈ میں شروع ہوگا

ایمسٹرڈیم ( آن لائن )کے ایل ایم اوپن گالف ٹورنامنٹ کا 107 واں ایڈیشن 12 ستمبر سے ہالینڈ میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ٹورنامنٹ میں دنیائے گالف کی نامور کھلاڑی ٹائٹل کے حصول کے لئے ایکشن میں نظر آئینگے۔ ٹورنامنٹ میں چین کے گالف کھلاڑی… Continue 23reading کے ایل ایم اوپن گالف ٹورنامنٹ 12 ستمبر سے ہالینڈ میں شروع ہوگا

ایئر وائس مارشل عامر مسعود سینئر نائب صدر پاکستان سکواش فیڈریشن منتخب

datetime 6  ستمبر‬‮  2019

ایئر وائس مارشل عامر مسعود سینئر نائب صدر پاکستان سکواش فیڈریشن منتخب

اسلام آباد( آن لائن )پاکستان سکواش فیڈریشن کے 46 ویں سالانہ جنرل کونسل اجلاس میں ایئر وائس مارشل عامر مسعود کو متفقہ طور پر پاکستان سکواش فیڈریشن کا سینئر نائب صدر منتخب کر لیا گیا۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان، جو پاکستان سکواش فیڈریشن کے صدر بھی ہیں۔ نے اجلاس… Continue 23reading ایئر وائس مارشل عامر مسعود سینئر نائب صدر پاکستان سکواش فیڈریشن منتخب

کس کے مشورے پر مصباح الحق کو کوچ اور چیف سلیکٹر  مقرر کیاگیا؟راشد لطیف کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 5  ستمبر‬‮  2019

کس کے مشورے پر مصباح الحق کو کوچ اور چیف سلیکٹر  مقرر کیاگیا؟راشد لطیف کا حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد(آن لائن)سابق وکٹ کیپر  راشد لطیف نے کہا ہے کہ  قومی ٹیم کے سابق  کوچ مکی آرتھر کے مشورے پر عمل درآمدکرتے ہوئے مصباح الحق کو ہیڈ کوچ کیساتھ چیف سلیکٹر بھی مقرر کیا گیا۔سابق کپتان راشد لطیف کا کہنا ہے کہ مکی آرتھر کا تصور تھا کہ سلیکشن کے معاملات بھی ہیڈکوچ کو… Continue 23reading کس کے مشورے پر مصباح الحق کو کوچ اور چیف سلیکٹر  مقرر کیاگیا؟راشد لطیف کا حیرت انگیز انکشاف

پاکستانی فاسٹ باؤلرمحمد حسنین نے کیریبین پریمیر لیگ میں اپنے پہلے ہی میچ میں دھوم مچا دی،شاندارکارکردگی

datetime 5  ستمبر‬‮  2019

پاکستانی فاسٹ باؤلرمحمد حسنین نے کیریبین پریمیر لیگ میں اپنے پہلے ہی میچ میں دھوم مچا دی،شاندارکارکردگی

پورٹ آف سپین (آن لائن) پاکستان کے نوجوان فاسٹ  باؤلر محمد حسنین نے کیریبین پریمیر لیگ (سی پی ایل) کے اپنے پہلے ہی میچ میں دھوم مچا دی اور عمدہ کارکردگی کے ذریعے اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کروایا۔تفصیلات کے مطابق19سالہ محمد حسنین سی پی ایل میں ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کر رہے… Continue 23reading پاکستانی فاسٹ باؤلرمحمد حسنین نے کیریبین پریمیر لیگ میں اپنے پہلے ہی میچ میں دھوم مچا دی،شاندارکارکردگی

اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ،افغانستان نے پاکستان کو شکست دے دی

datetime 5  ستمبر‬‮  2019

اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ،افغانستان نے پاکستان کو شکست دے دی

لاہور/ کراچی (آن لائن) کولمبو میں جاری اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے اپنے سفر کا آغاز 5 ستمبر کو کیا۔ ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کو افغانستان کے خلاف میچ میں 85رنز سے شکست کا… Continue 23reading اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ،افغانستان نے پاکستان کو شکست دے دی

حیران ہوں کہ مصباح کو ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کے ساتھ چیئرمین پی سی بی نہیں بنایا گیا ،شعیب اختر کا تقرری پر دلچسپ تبصرہ

datetime 5  ستمبر‬‮  2019

حیران ہوں کہ مصباح کو ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کے ساتھ چیئرمین پی سی بی نہیں بنایا گیا ،شعیب اختر کا تقرری پر دلچسپ تبصرہ

اسلام آباد (این این آئی) قومی ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق کو پاکستان کا ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کا عہدہ دیئے جانے پر سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے انتہائی دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حیران ہوں کہ مصباح کو ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کے ساتھ چیئرمین پی سی بی… Continue 23reading حیران ہوں کہ مصباح کو ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کے ساتھ چیئرمین پی سی بی نہیں بنایا گیا ،شعیب اختر کا تقرری پر دلچسپ تبصرہ

افغان کپتان راشد خان دنیا کے کم عمر ترین ٹیسٹ کپتان بن گئے

datetime 5  ستمبر‬‮  2019

افغان کپتان راشد خان دنیا کے کم عمر ترین ٹیسٹ کپتان بن گئے

کابل (این این آئی)افغانستان کے کپتان راشد خان نے دنیا کے کم عمر ترین ٹیسٹ کپتان ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔تفصیلات کے مطابق راشد خان نے بنگلا دیش کے خلاف کھیلے جا رہے واحد ٹیسٹ کیلئے ٹاس کیا تو ان کی عمر 20 سال 350 روز تھی جو اب تک ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ… Continue 23reading افغان کپتان راشد خان دنیا کے کم عمر ترین ٹیسٹ کپتان بن گئے

ایشیا کرکٹ کپ انڈر 19میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کل کھیلا جائیگا

datetime 5  ستمبر‬‮  2019

ایشیا کرکٹ کپ انڈر 19میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کل کھیلا جائیگا

کولمبو(این این آئی) ایشیا کرکٹ کپ انڈر 19میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ (کل)سات ستمبر کو کھیلا جائیگا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایشیا کرکٹ کپ (اے سی سی) انڈر 19 ایشیا کپ 2019 کے ٹرافی کی تقریب رونمائی ہوئی تھی جس میں آٹھوں ٹیموں کے کپتان شریک تھے۔تقریب کے دوران کپتانوں کے… Continue 23reading ایشیا کرکٹ کپ انڈر 19میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کل کھیلا جائیگا

Page 457 of 2258
1 448 449 450 451 452 453 454 455 456 457 458 459 460 461 462 463 464 465 466 2,258