منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

بھارتی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ کیلئے پاکستان جائیگی یا نہیں؟انڈین بورڈ نے حیران کن اعلان کردیا

datetime 29  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیا کپ کے پاکستان ہونے پر کوئی اعتراض نہیں لیکن بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جائیگی،بھارتی بورڈ کا اعلان ، میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے حکام نے کہا ہے کہ بھارت کو پاکستان میں ٹورنامنٹ کے انعقاد پر کوئی مسئلہ نہیں لیکن بھارتی ٹیم پاکستان ٹیم نہیں جائے گی۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے حکام نے کہا ہے کہ میزبانی کے حقوق مسئلہ نہیں ہیں بلکہ ہمارا مطالبہ ہے کہ کوئی

غیرجانبدار مقام کاانتخاب کیاجائے کیونکہ بھارتی ٹیم ایشیائی ٹیموں کے ٹی ٹوئنٹی میچوں کیلئے وہاں نہیں جانا چاہتی۔انہوں نے کہا کہ چاہے کئی ممالک کی ٹیمیں وہاں جانے کیلئے تیار ہیں تاہم پھر بھی بھارتی ٹیم نہیں جانا چاہتی اور اگرایشین کرکٹ کونسل کو بھارت کے بغیر میچ کرانے میں کوئی اعتراض نہیں ہے تو پھریہ میچز بالکل مختلف ہوں گے لیکن اگر بھارت کو اس میں شامل کرنا ہے تو پھر میزبان پاکستان نہیں ہوگا۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…