اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

سندھ ہائیکورٹ نے رجب بٹ کے خلاف توہین مذہب کیس کا فیصلہ سنا دیا

datetime 16  جولائی  2026 |

کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے مشہور یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف درج شعائر اسلام کی توہین کے مقدمے میں سزا کے خاتمے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے

تفتیش جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔سندھ ہائی کورٹ نے یوٹیوبر رجب بٹ کی مقدمہ ختم کرنے کی درخواست مسترد کیا اور آئی جی سندھ کو مقدمے کی تفتیش جلد سے جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔عدالت نے کہا ہے کہ آئی جی سندھ اس بات کو یقینی بنائیں کہ مقدمے کی تحقیقات جلد مکمل ہوں اور ملزم کے خلاف کوئی بھی ثبوت اگر تفتیشی افسر کو نہ ملے تو فوری طور پر متعلقہ عدالت کو رپورٹ دے۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ہائی کورٹ کی ہدایت پر تین ہفتے کے اندر اندر عمل کیا جائے۔قبل ازیں عدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا جو اب جاری کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ رجب بٹ کے خلاف کراچی کے حیدری مارکیٹ تھانے میں مقدمہ درج ہے، ملزم کے خلاف ریاض سولنگی ایڈووکیٹ نے مقدمہ درج کرایا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…