جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

راولپنڈی، نالے سے ملنے والی بوری بند لاش آستانے کے پیر کی نکلی

datetime 16  جولائی  2026 |

راولپنڈی(این این آئی) نالہ لئی سے چند روز قبل ملنے والی بوری بند لاش کی شناخت آستانے کے پیر عباس رضا کے نام سے ہوگئی ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق لاش تھانہ سٹی کی حدود میں قائم آستانے کے پیر عباس رضا کی ہے جسے مکان پر مبینہ قبضے کی خاطر قتل کیا گیا۔ عباس رضا چٹیاں ہٹیاں کے علاقہ میں موجود ہوتا تھا جس کی کوئی اولاد نہیں ہے۔ملزمان نے مکان پر قبضہ کرنے کی خاطر عباس کو قتل کرکے لاش نالہ لئی میں پھینک دی تھی، بوری بند لاش گوالمنڈی نالہ لئی سے ملی تھی۔پولیس حکام کے مطابق قاتلوں کی گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے شروع کر دیے گئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…