آسٹریلیا کی خواتین ٹیم نے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں سری لنکا ویمن کو 157 رنز سے شکست دیدی
برسبین(این این آئی)آئی سی سی ویمنز چمپئن شپ میں آسٹریلیا کی خواتین نے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں سری لنکا کو 157 رنز سے شکست دیدی۔ برسبین میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کی خواتین ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 281 رنز بنائے، کپتان میگ… Continue 23reading آسٹریلیا کی خواتین ٹیم نے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں سری لنکا ویمن کو 157 رنز سے شکست دیدی