پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک کرکٹ سٹرکچر 2019-20 ا اعلان کر دیا
لاہور( این این آئی )پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک کرکٹ سٹرکچر 2019-20کا اعلان کر دیا۔تقریب رونمائی میں چیئرمین پی سی بی احسان مانی، چیف ایگزیکٹو وسیم خان اور ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ ہارون رشید نے شرکت کی۔نئے ڈومیسٹک کرکٹ سٹرکچر میں سابق کرکٹرز کے لیے کوچنگ اور مینجمنٹ کے مواقع پیدا کیے گئے ہیں جبکہ ڈومیسٹک… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک کرکٹ سٹرکچر 2019-20 ا اعلان کر دیا