بدھ‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2026 

بگ بیش میچ: میلبورن اسٹارز کے بولر نے تیز رفتار گیند سے بلے باز کا بیٹ توڑدیا،جانتے ہیں گیند کی سپیڈ کتنی تھی؟

datetime 11  جنوری‬‮  2020 |

میلبورن( آن لائن )  بگ بیش میچ میں میلبورن اسٹارز کے بولر لانس مورس نے تیز رفتار گیند سے میلبورن رینیگیڈز کے اوپنر شان مارش کا بیٹ توڑدیا۔میلبورن اسٹارز کے بولر لانس مورس نے تیز رفتار گیند سے میلبورن رینیگیڈز کے اوپنر شان مارش کا بیٹ توڑدیا۔ویسٹرن آسٹریلیا سے

تعلق رکھنے والے پیسر کا یہ بگ بیش میں ڈیبیو میچ بھی تھا، انھوں نے اپنے پہلے ہی اوور میں 139 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے گیند کی جس پر حریف بیٹسمین شان مارش کا بیٹ 2 ٹکڑے ہوگیا۔ڈاکٹر انجری کی نوعیت کا جائزہ لے رہے ہیں اورجلد ہی علاج سے متعلق فیصلہ بھی کرلیا جائے گا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…