حفیظ کی شاندار بیٹنگ بھی قلندرز کے کام نہ آئی، سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے فتح سمیٹ لی
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو ایک وکٹ سے شکست دے دی۔ لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ اوورز میں 182 رنز بنائے اور اس کے 6 کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔ انہوں نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیتنے کے لئے 183 رنز کا ہدف دیا۔ لاہور قلندرز کی جانب سے… Continue 23reading حفیظ کی شاندار بیٹنگ بھی قلندرز کے کام نہ آئی، سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے فتح سمیٹ لی



































