اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

آئی پی ایل کروانے کی خاطر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی قربانی معروف آسٹریلوی کرکٹر نے بڑی پیش گوئی کردی

datetime 17  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی(این این آئی)سابق آسٹریلوی کپتان مارک ٹیلر نے پیش گوئی کی ہے کہ آئی پی ایل کروانے کی خاطر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ملتوی کردیا جائے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مارک ٹیلرنے کہا کہ کرکٹ آسٹریلیا بھارتی کرکٹ بورڈ کی خواہش پر آئی پی ایل کے لیے نرم گوشہ رکھتا ہے اور کورونا وائرس کو جواز بناکر آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کو اگلے سال تک ملتوی کرسکتا ہے۔

جس کے بدلے میں بھارتی ٹیم کی دسمبر میں آسٹریلیا آکر سیریریز کھیلنا بھی یقینی ہوجائے گا۔سابق آسٹریلوی کپتان نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 18 اکتوبر سے 15 نومبر تک شیڈول ہے، اس کے مستقبل کے حوالے سے آئی سی سی کا اہم اجلاس 28 مئی کو ہوگا۔واضح رہے بھارتی کرکٹ بورڈ نے پہلے ہی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ملتوی کرنے کی مہم شروع کررکھی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…