اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ حادثے کا شکار

datetime 20  جنوری‬‮  2026 |

ممبئی (این این آئی)اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ غیر معمولی حادثے کا شکار ہو گئے۔معروف بھارتی اداکار اپنی اہلیہ کے ساتھ ممبئی میں ائیرپورٹ سے گھر آ رہے تھے کہ ان کی کار اور سیکیورٹی گاڑی غیر متوقع حادثے کا شکار ہو گئی۔واضح رہے کہ اداکار اپنی اہلیہ کے ساتھ اپنی شادی کی 25 ویں سالگرہ منانے کیلئے بیرون ملک گئے ہوئے تھے، جہاں سے واپس گھر آتے ہوئے انہیں حادثہ پیش آیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ایک تیز رفتار مرسڈیز کی ٹکر سے ایک آٹو رکشہ بے قابو ہوکر پہلے اکشے کمار کے سیکیورٹی قافلے سے ٹکرایا اور پھر اکشے کمار کی گاڑی سے ٹکرا گیا۔حادثے سے ہر طرف افراتفری مچ گئی، آٹو ڈرائیور اور اس کی سواری گاڑی کے نیچے دب گئے لیکن اداکار اکشے کمار اور ان کے سکیورٹی عملے نے مدد فراہم کی اور انہیں باحفاظت گاڑی کے نیچے سے نکال لیا، تمام افراد اس حادثے میں محفوظ رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…