نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر ڈین جونز کی مصباح الحق اور وقار یونس کو مبارکباد
اسلام آباد (این این آئی)ڈین جونز نے مصباح الحق اور وقار یونس کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ کے امیدوار ڈین جونز نے اپنی ناکامی کے باوجود کھلے دل سے مصباح الحق اور وقار یونس کو مبارکباد پیش کی ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ پر انہوں نے… Continue 23reading نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر ڈین جونز کی مصباح الحق اور وقار یونس کو مبارکباد