منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

پاکستان بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز،قذافی اسٹیڈیم کو نو فلائی زون قرار دے دیا گیا

datetime 24  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے دوران قذافی اسٹیڈیم کے ایریا کو نو فلائی زون قرار دیدیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی کے سلسلہ میں اعلیٰ سطحی

اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا جس میں سکیورٹی کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ 23سے 28جنوری تک قذافی اسٹیڈیم کے ایریا کو نو فلائی زون قراردیدیا گیا۔ اس دوران ڈرون کیمرے سے کوریج پر پابندی ہو گی۔

موضوعات:



کالم



دیوار چین سے


میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…