منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

راولپنڈی: مشہور ٹک ٹاکر خاتون کو گھر سے بلاکر ہلاک کردیا گیا، چھوٹی بہن بھی زخمی

datetime 15  اگست‬‮  2026 |

ٹیکسلا (این این آئی)راولپنڈی کے تھانہ ٹیکسلا کے علاقے میں مشہور ٹک ٹاکر خاتون کو قتل کردیا گیا

راولپنڈی مقتولہ شمسو بی بی عرف عائشہ کو گردن میں گولی لگی، پولیس ذرائع نے کہا کہ راولپنڈی مقتولہ کے ٹک ٹاک پر 1.3 ملین فالورز ہیں، ٹیکسلا پولیس نے مقتولہ کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ میں ٹک ٹاکر کی چھوٹی بہن 15 سالہ اسمیہ زخمی ہوئی ہے، ایف آئی آر میں کہا گیا کہ بیٹی شمسو کو ٹیلی فون کرکے کاشف کاشی نے بلایا،جو بین اور بھائی کو لیکر گاڑی پر گھر سے گئی، نجی پیٹرول پمپ کے قریب موٹرسائیکل سوار ملزمان نے بیٹی پر فائرنگ کی،جسے گولیاں لگیں۔

ایف آئی آر کے مطابق گاڑی ڈمپر سے ٹکرا گئی،دوسری بیٹی بھی زخمی ہو گئی، بیٹی4 سال سے ٹک ٹاکر تھی جسکا کوثر اور جاوید عرف شاہین سے لین دین کا تنازع تھا۔ ایف آئی آر میں کہا گیا کہ مقتولہ نے متعدد بار ملزمان کی جانب اے ملنے والی دھمکیوں بارے آگاہ کیا تھا، ملزمان نے رقم ہڑپ کرنے کیلئے خود یا نامعلوم ساتھیوں سے بیٹی کا قتل کروایا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…