پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی نے 10 رہنماؤں کو پارٹی سے نکال دیا

datetime 14  اگست‬‮  2026 |

مظفرآباد(این این آئی)پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے ہوئے پی پی آزاد کشمیر کی قیادت نے 10رہنمائوں کی پارٹی رکنیت سے خارج کر دیا۔

الیکشن 2026میں پارٹی نظم و ضبط اور فیصلوں کی خلاف ورزی پر کارروائی کی گئی۔ پی پی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری یاسین نے پارٹی رکنیت ختم کرنے کے احکامات جاری کیے۔مرکزی نائب صدور خواجہ طارق سعید ایڈووکیٹ اور سردار عنایت اللہ عارف کی رکنیت ختم کی گئی جبکہ پیپلز پارٹی ضلع حویلی کے صدر شیخ خورشید کی پارٹی رکنیت بھی ختم کر دی گئی۔ایل اے 44ویلی راولپنڈی کے سابق ٹکٹ ہولڈر حمزہ مجید بازمی بھی پارٹی سے فارغ کیے گئے،

کوٹلی سے ملک یوسف اور رشید بانینان، سدھنوتی کے سابق ٹکٹ ہولڈر سردار رئیس انقلابی، سابق جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی سٹی میرپور راجہ ذوالفقار ذلفی کی پارٹی رکنیت ختم کی گئی۔پی پی میرپور ڈویژن کے جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالرحمان ایڈووکیٹ اور جموں کے نائب صدر شوکت وزیر علی کی پارٹی رکنیت بھی ختم کردی گئی۔نوٹیفکیشن پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو سمیت متعلقہ قیادت کو ارسال کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…