پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

وزیر خزانہ کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان

datetime 15  اگست‬‮  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت نے آئندہ تین روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے،

تاہم پیٹرولیم ڈیلرز کے مارجن میں 1 روپے 34 پیسے فی لیٹر اضافہ منظور کرلیا گیا ہے۔اس فیصلے کے بعد پیٹرول 325 روپے 43 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 383 روپے 95 پیسے فی لیٹر میں دستیاب رہے گا۔اسلام آباد میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا، جس میں پیٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز مارجن میں نظرثانی کی منظوری دی گئی۔اجلاس کے فیصلے کے مطابق ڈیلرز مارجن میں 1 روپے 34 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد مجموعی مارجن 10 روپے فی لیٹر ہوگیا ہے۔

حکومتی فیصلے کے بعد پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے اپنی اعلان کردہ ہڑتال ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق مارجن میں اضافے کے بعد فوری طور پر ہڑتال کا فیصلہ واپس لے لیا گیا ہے۔دوسری جانب ڈیلرز کی جانب سے 8 فیصد مارجن کے مطالبے پر غور کے لیے ایک مشترکہ کمیٹی بھی قائم کردی گئی ہے، جو اس معاملے کا جائزہ لے کر 30 روز کے اندر اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…