وہاب ریاض نے اپنے مستقبل سے متعلق اہم ترین فیصلہ کرلیا
اسلام آباد (این این آئی)فاسٹ بولر وہاب ریاض نے طویل دورانیہ کی کرکٹ چھوڑنے پر غور شروع کر دیا، وہ قائد اعظم ٹرافی کے لیے سدرن پنجاب کی ٹیم کے ساتھ پریکٹس سیشن میں بھی شریک نہیں ہوئے۔ذرائع کے مطابق وہاب ریاض بھی محمد عامر کے نقش قدم پر چلتے ہوئے محدود اوورز کی کرکٹ… Continue 23reading وہاب ریاض نے اپنے مستقبل سے متعلق اہم ترین فیصلہ کرلیا