ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ بارے آئی سی سی نے اہم اعلان کر دیا

datetime 21  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(آن لائن) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے رواں سال کا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلٖڈ کپ کورونا وائرس کے باعث ملتوی کردیا۔ ایونٹ 18اکتوبر سے 15نومبر کے درمیان آسٹریلیا میں شیڈول تھا جس کا انعقاد اب نومبر 2021 میں ہوگا۔ تاہم میزبان ملک کا نام فی الحال اعلان نہیں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ٹیلی کانفرنس بورڈ اجلاس منعقد ہوا جس میں کورونا وائرس وبا کے پیش نظر رواں برس ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ ملتوی

کر دیا گیا ہے۔ ایونٹ 18اکتوبر سے 15نومبر کے درمیان آسٹریلیا میں شیڈول تھا لیکن میزبان ملک نے ایونٹ ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی۔ ملتوی ہونے والا ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ اب آئندہ برس نومبر میں منعقد ہوگا۔ 2021کا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ بھارت میں شیڈول تھا جو اب 2022میں منعقد ہوگا لیکن آئی سی سی نے 2020اور 2022کے ملتوی شدہ ورلڈ کپ کے دوبارہ 2021اور 2022میں انعقاد کے لئے میزبان ملکوں کا اعلان نہیں کیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…