ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کی ناقص کارکردگی، پہلا استعفیٰ آگیا

datetime 3  مارچ‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کوچ علیم ڈار قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ ہیسن کے اختیارات اور عاقب جاوید کی خاموشی پر پی سی بی سلیکشن کمیٹی سے مستعفی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق عاقب جاوید کوچ مائیک ہیسن کی ہر بات میں ہاں میں ہاں ملاتے ہیں، علیم ڈار سلیکشن کمیٹی کے کوچ مائیک ہیسن کے سامنے بے بسی پر مستعفی ہوئے۔ذرائع کے مطابق علیم ڈار ورلڈ کپ اسکواڈ میں بابر اعظم، شاداب خان اور عثمان خان کی شمولیت کے مخالف تھے، انہوں نے ورلڈ کپ میں وکٹ کیپر رضوان کو نمبر 6 پر کھلانے کی تجویز دی تھی۔ذرائع نے کہا کہ علیم ڈار کا مؤقف تھا کہ بابر اعظم بغیر پرفارمنس کے ٹیم میں واپس آسکتا ہے تو رضوان کو بھی موقع ملنا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…