پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

فاسٹ بولر محمد عامر کی ٹیم میں انٹری ، کونسا کھلاڑی اسکواڈ کا حصہ بننے سے محروم ہو گیا ؟جانئے

datetime 24  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)فاسٹ بولر محمد عامر اور ٹیم کے مساجر محمد عمران انگلینڈ روانہ ہوگئے، دونوں اراکین کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کا عمل مکمل کرنے کے بعد ڈربی میں اسکواڈ کو جوائن کریں گے، محمد عامر کے اسکواڈ میں شامل ہونے کی وجہ سے وکٹ کیپر بیٹسمین روحیل نذیر اسکواڈ کا حصہ نہیں رہے۔

محمد عامر اور محمد عمران لاہور سے براستہ دبئی مانچسٹر کے لیے روانہ ہوئے ہیں جہاں سے وہ ڈربی پہنچیں گے، ڈربی پہنچنے پر محمد عامر اور مساجر محمد عمران کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے عمل سے گزریں گے۔محمد عامر دو ٹیسٹ منفی آنے اور محمد عمران ایک ٹیسٹ منفی آنے پر اسکواڈ جوائن کرنے کے اہل ہوں گے، محمد عمران چونکہ کورونا وائرس سے صحت یاب ہوئے ہیں اس لیے انہیں زیادہ خطرہ نہیں اور نظر ثانی شدہ قواعدو ضوابط کے مطابق انہیں ایک منفی ٹیسٹ کی ضرورت ہے،محمد عامر کے اسکواڈ میں شامل ہونے سے وکٹ کیپر بیٹسمین روحیل نذیر کو ریلیز کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ قومی اسکواڈ میں دو وکٹ کیپرز محمد رضوان اور سرفراز احمد پہلے سے ہی موجود ہیں۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…