انگلینڈ کے سابق کرکٹر کیون پیٹرسن کا ایک مرتبہ پھر کرکٹ میں واپسی کا فیصلہ
لندن (این این آئی)دنیائے کرکٹ سے کنارہ کشی کرنے والے انگلینڈ کے سابق کھلاڑی کیون پیٹرسن نے ایک مرتبہ پھر کرکٹ میں واپسی کا فیصلہ کرلیا، تاہم اس مرتبہ وہ جنوبی افریقہ میں اپنے جوہر دکھائیں گے۔ایسا انکشاف کیون پیٹرسن نے خود سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جوفرا آرچر کے ساتھ ٹوئٹ کے… Continue 23reading انگلینڈ کے سابق کرکٹر کیون پیٹرسن کا ایک مرتبہ پھر کرکٹ میں واپسی کا فیصلہ