ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

پی سی بی نے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کی آمد اورپریکٹس شیڈول جاری کردیا

datetime 3  فروری‬‮  2020 |

لاہور( آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کی آمد اورپریکٹس شیڈول جاری کردیا۔پی بی سی حکام کے مطابق مہمان ٹیم 5 فروری بروز بدھ کی صبح اسلام آبادپہنچے گی ،بنگلہ دیش ٹیم 5 فروری کو دوپہرڈیڑھ بجے پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی جبکہ 6 فروری کو

بھی دونوں ٹیمیں پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گی ۔پی سی بی کے مطابق پریکٹس سیشن صبح10 بجے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہوگا،دو میچز کی سیریزکا پہلا ٹیسٹ میچ 7 سے 11 تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا،پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ میچ 7 فروری کو صبح 10 بجے شروع ہوگا۔‎‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…