پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

ماضی کو بھول چکا ہوں اب میری توجہ آنے والے میچوں پر مرکوز ہے، عمر اکمل

datetime 18  ستمبر‬‮  2019

ماضی کو بھول چکا ہوں اب میری توجہ آنے والے میچوں پر مرکوز ہے، عمر اکمل

لاہور( آن لائن )قومی ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل کا کہنا ہے کہ ماضی کو بھول چکا ہوں اب میری توجہ آنے والے میچوں پر مرکوز ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ٹریننگ کیمپ میں بلایا جانا میرے لیے ایک نیا آغاز ہے، ماضی کے بارے میں نہیں سوچ رہا… Continue 23reading ماضی کو بھول چکا ہوں اب میری توجہ آنے والے میچوں پر مرکوز ہے، عمر اکمل

معروف روسی فٹ بالر کوکو رین اور پائول ممایوف جیل سے پے رول پر رہا

datetime 18  ستمبر‬‮  2019

معروف روسی فٹ بالر کوکو رین اور پائول ممایوف جیل سے پے رول پر رہا

ماسکو( آن لائن ) روس کے مشہور فٹ بالر کوکورین اور پائول ممایوف کو 6 ماہ قید کے بعد رہائی مل گئی۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق دونوں کھلاڑیوں کو گزشتہ سال ماسکو میں ہونے والے پرتشدد مظاہروں میں حصہ لینے کے الزام میں گرفتار کر کے جیل بھجوایا گیا تھا، عدالت نے کوکورین… Continue 23reading معروف روسی فٹ بالر کوکو رین اور پائول ممایوف جیل سے پے رول پر رہا

بھارتی خاتون کرکٹر کو انگلینڈ میں فکسنگ کی پیشکش کا انکشاف

datetime 18  ستمبر‬‮  2019

بھارتی خاتون کرکٹر کو انگلینڈ میں فکسنگ کی پیشکش کا انکشاف

لن دن( آن لائن ) بھارتی کرکٹ کے ساتھ فکسنگ کا لفظ جڑتا جارہا ہے،ملکی خواتین ٹیم تک میچ فکسنگ کے لئے کچھ افراد کی رسائی کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے خلاف سال کے آغاز میں سیریز کے دوران خواتین ٹیم کی رکن نے اینٹی کرپشن یونٹ کو رپورٹ کی جس… Continue 23reading بھارتی خاتون کرکٹر کو انگلینڈ میں فکسنگ کی پیشکش کا انکشاف

پاکستانی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ اور تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی،شیڈول کا اعلان کردیاگیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2019

پاکستانی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ اور تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی،شیڈول کا اعلان کردیاگیا

اسلا آباد (این این آئی)پاکستانی کرکٹ ٹیم آئندہ سال جولائی میں انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ اور تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے آئندہ سال پاکستان کے خلاف مجوزہ سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت آئی سی سی… Continue 23reading پاکستانی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ اور تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی،شیڈول کا اعلان کردیاگیا

بیٹسمین بابر اعظم اور فاسٹ بائولر حسن علی کا ایسا کام جس نے شائقین کو داد دینے پر مجبور کر دیا ، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 17  ستمبر‬‮  2019

بیٹسمین بابر اعظم اور فاسٹ بائولر حسن علی کا ایسا کام جس نے شائقین کو داد دینے پر مجبور کر دیا ، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور (این این آئی)بیٹسمین بابراعظم اورفاسٹ بالر حسن علی نے فینز سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں۔گرائونڈ میں موجود شائقین کے سامنے حسن علی نے اپنا روایتی ایکشن بھی پیش کیاجس کے بعد انہوں نے اسٹینڈ میں موجود دیگر لوگوں کے ساتھ سیلفیاں بھی لیں۔بابراعظم نے بھی اپنے فینز سے ملاقات… Continue 23reading بیٹسمین بابر اعظم اور فاسٹ بائولر حسن علی کا ایسا کام جس نے شائقین کو داد دینے پر مجبور کر دیا ، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

تین ٹیسٹ اور تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ جولائی میں پاکستانی ٹیم کا ٹاکر ا کس بڑی سے ہو گا ؟ جانئے

datetime 17  ستمبر‬‮  2019

تین ٹیسٹ اور تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ جولائی میں پاکستانی ٹیم کا ٹاکر ا کس بڑی سے ہو گا ؟ جانئے

اسلا آباد (این این آئی)پاکستانی کرکٹ ٹیم آئندہ سال جولائی میں انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ اور تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے آئندہ سال پاکستان کے خلاف مجوزہ سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت آئی سی سی… Continue 23reading تین ٹیسٹ اور تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ جولائی میں پاکستانی ٹیم کا ٹاکر ا کس بڑی سے ہو گا ؟ جانئے

سری لنکا کیخلاف ایک روزہ اور ٹی ٹونٹی سیریز،ہیڈ کوچ، چیف سلیکٹر نے تربیتی کیمپ کیلئے 20ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کااعلان کر دیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2019

سری لنکا کیخلاف ایک روزہ اور ٹی ٹونٹی سیریز،ہیڈ کوچ، چیف سلیکٹر نے تربیتی کیمپ کیلئے 20ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کااعلان کر دیا

لاہور(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے تربیتی کیمپ کیلئے 20 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کااعلان کر دیا۔ممکنہ کھلاڑیوں میں کپتان سرفراز احمد، بابر اعظم، احمد شہزاد، آصف علی، عابد علی، عثمان شنواری، فہیم اشرف، فخر زمان، حارث سہیل، حسن علی، افتخار احمد، عماد وسیم، وہاب ریاض، امام… Continue 23reading سری لنکا کیخلاف ایک روزہ اور ٹی ٹونٹی سیریز،ہیڈ کوچ، چیف سلیکٹر نے تربیتی کیمپ کیلئے 20ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کااعلان کر دیا

دال چاول ، بار بی کیواور پاستا : ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کھلاڑیوں کی مرغن غذائیں بند کردیں

datetime 16  ستمبر‬‮  2019

دال چاول ، بار بی کیواور پاستا : ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کھلاڑیوں کی مرغن غذائیں بند کردیں

لاہور( این این آئی) قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق کی جانب سے قومی اکیڈمی اور قائد اعظم ٹرافی میچوں میں مرغن کھانوں پر پابندی لگادی گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق مصباح کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے روزانہ قذافی اسٹیڈیم آکر قائد اعظم ٹرافی کے میچ دیکھتے ہیں ۔ذمہ… Continue 23reading دال چاول ، بار بی کیواور پاستا : ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کھلاڑیوں کی مرغن غذائیں بند کردیں

سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے سکواڈ میں احمد شہزاد ، عمر اکمل کو شامل کئے جانے کا قوی امکان

datetime 16  ستمبر‬‮  2019

سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے سکواڈ میں احمد شہزاد ، عمر اکمل کو شامل کئے جانے کا قوی امکان

لاہور( این این آئی)سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز کیلئے سکواڈ میں احمد شہزاد اور عمر اکمل کو بھی شامل کئے جانے کا قوی امکان ہے ۔احمد شہزاد دو سال بعد جبکہ عمر اکمل ایک سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کریں گے۔ احمد شہزاد ممنوعہ ادویات کے استعمال کرنے پر انٹرنیشنل کرکٹ سے دور… Continue 23reading سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے سکواڈ میں احمد شہزاد ، عمر اکمل کو شامل کئے جانے کا قوی امکان

Page 450 of 2258
1 441 442 443 444 445 446 447 448 449 450 451 452 453 454 455 456 457 458 459 2,258