بھارت نے کبڈی ورلڈکپ میں شرکت کی تصدیق کردی
لاہور(این این آئی )بھارت نے کبڈی ورلڈکپ میں شرکت کی تصدیق کردی،کبڈی ورلڈکپ آئندہ سال 12جنوری سے پاکستان میں شروع ہوگا جس میں بھارت سمیت 10ممالک کو مدعوکیاگیاہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی ٹیم کے ویزوں کے لیے رجوع کیا گیا ہے اور چند کھلاڑیوں کی دستاویزات بھجوائی گئی جبکہ باقی ٹیم کی دستاویزات بھی… Continue 23reading بھارت نے کبڈی ورلڈکپ میں شرکت کی تصدیق کردی