پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

کرکٹ ٹیم کادورہ پاکستان،افواہوں کا ڈراپ سین،سری لنکا کی حکومت نے حتمی اعلان کردیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2019

کرکٹ ٹیم کادورہ پاکستان،افواہوں کا ڈراپ سین،سری لنکا کی حکومت نے حتمی اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) سری لنکا کی حکومت نے اپنی کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان کی اجازت دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق سری لنکن ٹیم دورہ پاکستان کے دوران 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی،سری لنکن میڈیا کے مطابق وزارت دفاع نے سری لنکن ٹیم کو دورہ پاکستان کی اجازت… Continue 23reading کرکٹ ٹیم کادورہ پاکستان،افواہوں کا ڈراپ سین،سری لنکا کی حکومت نے حتمی اعلان کردیا

پاکستان کے دھتکارے ہوئے مکی آرتھر کو نوکری مل گئی

datetime 19  ستمبر‬‮  2019

پاکستان کے دھتکارے ہوئے مکی آرتھر کو نوکری مل گئی

کرائسٹ چرچ( آن لائن )ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد فارغ کیے جانے والے پاکستان ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو نیوزی لینڈ میں نئی مصروفیت مل گئی ہے۔ مکی آرتھر نیوزی لینڈ میں سپر سمیش ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کی ٹیم سینٹرل سٹیج کی کوچنگ کریں گے، اپنے دور میں پاکستانی کرکٹرز… Continue 23reading پاکستان کے دھتکارے ہوئے مکی آرتھر کو نوکری مل گئی

انتظار کی گھڑیاں ختم ،سری لنکا کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر آئیگی یا نہیں؟حتمی اعلان کردیا گیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2019

انتظار کی گھڑیاں ختم ،سری لنکا کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر آئیگی یا نہیں؟حتمی اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سری لنکن وزارت دفاع نے ٹیم کو پاکستان کا دورہ کرنے کیلئے گرین سگنل دے دیا،نجی ٹی وی کے مطابق سری لنکا کی وزارت دفاع نے اپنی ٹیم کو پاکستان کا دورہ کرنے کی اجازت دیدی ، سری لنکن میڈیا کا کہناہے کہ سری لنکن کرکٹ بورڈ جلد ہی دورہ پاکستان کا اعلان… Continue 23reading انتظار کی گھڑیاں ختم ،سری لنکا کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر آئیگی یا نہیں؟حتمی اعلان کردیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کی کرکٹ سری لنکا کوحکومت پاکستان کی جانب سے مکمل سکیورٹی کی یقین دہانی

datetime 19  ستمبر‬‮  2019

پاکستان کرکٹ بورڈ کی کرکٹ سری لنکا کوحکومت پاکستان کی جانب سے مکمل سکیورٹی کی یقین دہانی

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ سری لنکا کوحکومت پاکستان کی جانب سے مکمل سکیورٹی کی یقین دہانی کرا دی، پی سی بی کی جانب سے سری لنکن اسکواڈ کے ویزوں کے لیے خط بھی لکھ دیا گیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے سری لنکن کرکٹ بورڈ کوحکومت پاکستان کی جانب سے… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ کی کرکٹ سری لنکا کوحکومت پاکستان کی جانب سے مکمل سکیورٹی کی یقین دہانی

سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان

datetime 19  ستمبر‬‮  2019

سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔سیریز کا آغاز 27 ستمبر سے ہوگا، ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز 20 ستمبر سے کیا جارہا ہے۔ شائقین نجی کورئیر سروس سے آن لائن ٹکٹ خرید… Continue 23reading سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان

کوہلی نے آفریدی کا ٹی ٹوئنٹی میچز میں سب سے زیادہ مین آف دی میچ حاصل کرنے کا ریکارڈ برابر کر ڈالا

datetime 19  ستمبر‬‮  2019

کوہلی نے آفریدی کا ٹی ٹوئنٹی میچز میں سب سے زیادہ مین آف دی میچ حاصل کرنے کا ریکارڈ برابر کر ڈالا

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے پاکستان کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا ٹی ٹوئنٹی میچز میں سب سے زیادہ مین آف دی میچ حاصل کرنے کا ریکارڈ برابر کر ڈالا۔انہوں نے یہ سنگ میل جنوبی افریقہ کے خلاف گزشتہ روز کھیلے گئے میچ کے دوران حاصل کیا جس… Continue 23reading کوہلی نے آفریدی کا ٹی ٹوئنٹی میچز میں سب سے زیادہ مین آف دی میچ حاصل کرنے کا ریکارڈ برابر کر ڈالا

امام الحق کی سرفراز احمد پر تنقید ، پی سی بی نے انتہائی سخت قدم اٹھا لیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2019

امام الحق کی سرفراز احمد پر تنقید ، پی سی بی نے انتہائی سخت قدم اٹھا لیا

لاہور( آن لائن )پی سی بی نے امام الحق کی جانب سے کراچی میں سندھ کے کپتان سرفراز احمد کی حکمت عملی پر تنقید کے بعد ڈسپلن کے حوالے سے سخت رویہ اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بورڈ کی جانب سے جاری کیے جانے والے خط میں ریفریز کو کہا گیا ہے کہ قائداعظم ٹرافی… Continue 23reading امام الحق کی سرفراز احمد پر تنقید ، پی سی بی نے انتہائی سخت قدم اٹھا لیا

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کب کریگی؟ممکنہ سال کا اعلان کردیا گیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2019

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کب کریگی؟ممکنہ سال کا اعلان کردیا گیا

سڈنی( آن لائن )کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو کیون رابرٹس نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ان کی ٹیم 2022 میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔دورہ پاکستان کے بعد اپنے بیان میں کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو کیون رابرٹس نے کہا کہ دورے کا مقصد پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ تعلقات کو مضبوط… Continue 23reading آسٹریلوی کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کب کریگی؟ممکنہ سال کا اعلان کردیا گیا

شعیب ملک کو منفرد اعزاز حاصل ،پہلے پاکستانی کرکٹر بن گئے

datetime 19  ستمبر‬‮  2019

شعیب ملک کو منفرد اعزاز حاصل ،پہلے پاکستانی کرکٹر بن گئے

گیانا(آن لائن) سابق کپتان شعیب ملک 350 ٹونٹی ٹونٹی میچز کھیلنے والے پہلے پاکستانی کرکٹر بن گئے ہیں۔ کیریبیئن پریمیئر لیگ میں گیانا ایمازون واریئرزکی قیادت کرنے والے شعیب ملک نے 350 ٹونٹی ٹونٹی میچز کا سنگ میل عبور کرلیا ہے، 37سالہ آل رآنڈر یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی کرکٹر ہیں،وہ اب اس… Continue 23reading شعیب ملک کو منفرد اعزاز حاصل ،پہلے پاکستانی کرکٹر بن گئے

Page 448 of 2258
1 439 440 441 442 443 444 445 446 447 448 449 450 451 452 453 454 455 456 457 2,258