پیر‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2026 

وہ تبھی شادی کریں گے جب۔۔۔۔افغان کرکٹ کھلاڑی راشد خان نے اپنی شادی کیلئے حیرت انگیز شرط رکھ دی

datetime 12  جولائی  2020 |

کابل (آن لائن) افغانستان کے لیگ سپنر راشد خان نے اپنی شادی کے منصوبوں کے بارے میں انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ وہ تبھی شادی کریں گے اگر افغانستان ورلڈ کپ جیت جائے۔ 21 سالہ راشد خان نے آزادی ریڈیو سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ افغانستان کے کرکٹ

ورلڈ کپ جیتنے کے بعد میں شادی کر لوں گا۔واضح رہے کہ افغانستان نے 2019ء کے کرکٹ ورلڈ کپ میں تمام نو میچز ہارے تھے۔7 ٹیسٹ، 67 ون ڈے اور 48 ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل کیریئر میں راشد نے افغانستان کے لئے 245 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر


میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…