جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

باکسر عامرخان کا کشمیر جانے کیلئے چند روز میں پاکستان آنے کا اعلان

datetime 23  اگست‬‮  2019

باکسر عامرخان کا کشمیر جانے کیلئے چند روز میں پاکستان آنے کا اعلان

کراچی(این این آئی)باکسر عامر خان نے کشمیر جانے کیلئے چند روز میں پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے۔پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ایک آڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کشمیر جانے کیلیے چند روز میں پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے۔عامر خان کے مطابق وہ دورہ پاکستان کے دوران کشمیریوں کی… Continue 23reading باکسر عامرخان کا کشمیر جانے کیلئے چند روز میں پاکستان آنے کا اعلان

سکیورٹی خدشات : پاک بھارت ڈیوس کپ ٹائی نومبر تک ملتوی

datetime 23  اگست‬‮  2019

سکیورٹی خدشات : پاک بھارت ڈیوس کپ ٹائی نومبر تک ملتوی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور بھارت کے درمیان موجودہ تعلقات اور سکیورٹی صورتحال کے سبب دونوں ملکوں کے درمیان ڈیوس کپ ٹینس ٹائی ملتوی کردیا گیا۔ایشین اوشیانا گروپ ون کے ٹائی مقابلے اسلام آباد کے پاکستان اسپورٹس کمپلیکس میں 14 اور 15 ستمبر کو منعقد ہونا تھے۔ جس میں شرکت کے لیے جولائی میں… Continue 23reading سکیورٹی خدشات : پاک بھارت ڈیوس کپ ٹائی نومبر تک ملتوی

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ امور کا اجلاس، سیکرٹری ہاکی فیڈریشن کی تعیناتی کے طریقہ کار پر رکن کمیٹی کا احتجاج

datetime 23  اگست‬‮  2019

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ امور کا اجلاس، سیکرٹری ہاکی فیڈریشن کی تعیناتی کے طریقہ کار پر رکن کمیٹی کا احتجاج

اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ امور کے اجلاس میں سیکرٹری ہاکی فیڈریشن کی تعیناتی کے طریقہ کار پر رکن کمیٹی اقبال محمد علی نے احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز سینئر نے استعفیٰ نہیں دیا تھا کہ نیا سیکرٹری لگا دیا گیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی… Continue 23reading قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ امور کا اجلاس، سیکرٹری ہاکی فیڈریشن کی تعیناتی کے طریقہ کار پر رکن کمیٹی کا احتجاج

یورو ٹی ٹونٹی سلام کرکٹ ٹورنامنٹ 30 اگست سے شروع ہوگا، تیاریاں عروج پرپہنچ گئیں

datetime 23  اگست‬‮  2019

یورو ٹی ٹونٹی سلام کرکٹ ٹورنامنٹ 30 اگست سے شروع ہوگا، تیاریاں عروج پرپہنچ گئیں

ایمسٹرڈیم (این این آئی)یورو ٹی ٹونٹی سلام کرکٹ ٹورنامنٹ 30 اگست سے 22 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فخر زمان، سرفراز احمد، محمد عامر اور شاہین شاہ آفریدی بھی فہرست میں شامل تھے، تمام چھ فرنچائزز کم سے کم 5 اور زیادہ سے زیادہ 7 غیرملکی کھلاڑیوں کا چنائو کرنے کی… Continue 23reading یورو ٹی ٹونٹی سلام کرکٹ ٹورنامنٹ 30 اگست سے شروع ہوگا، تیاریاں عروج پرپہنچ گئیں

حسن علی کا نکاح کے بعد خوشی میں رقص، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 22  اگست‬‮  2019

حسن علی کا نکاح کے بعد خوشی میں رقص، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں وہ نکاح کے بعد اپنی اہلیہ کے ساتھ رقص کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔دو روز قبل بھارتی لڑکی سامعیہ کے ساتھ نکاح کے بندھن میں بندھنے والے قومی کرکٹر حسن علی کی شادی کے… Continue 23reading حسن علی کا نکاح کے بعد خوشی میں رقص، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

قومی ٹیم کی قیادت ملنا اعزاز ہے ، بورڈ سے مطالبہ نہیں کروں گا، عماد وسیم

datetime 22  اگست‬‮  2019

قومی ٹیم کی قیادت ملنا اعزاز ہے ، بورڈ سے مطالبہ نہیں کروں گا، عماد وسیم

لاہور( آن لائن )قومی ٹیم کے نوجوان آل رانڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ اگر انہیں قومی ٹیم کی قیادت کی پیشکش کی گئی تو یہ ان کے لیے بڑا اعزاز ہو گا لیکن وہ خود کرکٹ بورڈ سے اس عہدے کا مطالبہ نہیں کریں گے۔ورلڈ کپ کے بعد پاکستانی ٹیم اور مینجمنٹ میں… Continue 23reading قومی ٹیم کی قیادت ملنا اعزاز ہے ، بورڈ سے مطالبہ نہیں کروں گا، عماد وسیم

چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے بھی سادگی اور کفایت شعاری اپنا لی

datetime 22  اگست‬‮  2019

چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے بھی سادگی اور کفایت شعاری اپنا لی

لاہور( آن لائن ) چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے بھی سادگی اور کفایت شعاری اپنا لی۔پی سی بی نے مالیاتی رپورٹ 2019 جاری کر دی جس کے مطابق احسان مانی کے سابقہ چیئرمینز کے مقابلے میں اخراجات کم رہے۔سابق چئیرمین پی سی بی نجم سیٹھی، احسان مانی اور شہریار خان سے زیادہ مہنگے… Continue 23reading چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے بھی سادگی اور کفایت شعاری اپنا لی

کھیل کے میدان سے اچھی خبر سری لنکا نے پاکستان میں ٹیسٹ کے بجائے 3 ون ڈے کھیلنے کی پیشکش کر دی

datetime 22  اگست‬‮  2019

کھیل کے میدان سے اچھی خبر سری لنکا نے پاکستان میں ٹیسٹ کے بجائے 3 ون ڈے کھیلنے کی پیشکش کر دی

کراچی( آن لائن )کھیل کے میدان سے اچھی خبر، سری لنکا نے پاکستان میں ٹیسٹ کے بجائے 3 ون ڈے کھیلنے کی پیشکش کر دی۔سری لنکن میڈیا کے مطابق دورے سے متعلق حتمی اعلان اگلے ہفتے متوقع ہے۔ سری لنکن وزیر کھیل نے کہا ہے کہ ٹیسٹ میچ کے بجائے پاکستان میں تین ونڈے کھیلنے… Continue 23reading کھیل کے میدان سے اچھی خبر سری لنکا نے پاکستان میں ٹیسٹ کے بجائے 3 ون ڈے کھیلنے کی پیشکش کر دی

مقبوضہ کشمیر کی آدھی کرکٹ ٹیم کپتان سمیت لاپتہ،ایسوسی ایشن کے اعلان نے کرکٹ حلقوں میں تشویش کی لہردوڑا دی

datetime 22  اگست‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر کی آدھی کرکٹ ٹیم کپتان سمیت لاپتہ،ایسوسی ایشن کے اعلان نے کرکٹ حلقوں میں تشویش کی لہردوڑا دی

سرینگر( آن لائن )مقبوضہ جموں و کشمیر میں آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد صورتحال کھیلوں پر بھی اثرانداز ہونے لگی ہے اور موقر بھارتی میڈیا کے مطابق مودی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد وادی کی ٹیم میں کھیلنے والے نصف کرکٹرز لاپتہ ہیں ان سے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر کی آدھی کرکٹ ٹیم کپتان سمیت لاپتہ،ایسوسی ایشن کے اعلان نے کرکٹ حلقوں میں تشویش کی لہردوڑا دی

Page 448 of 2237
1 439 440 441 442 443 444 445 446 447 448 449 450 451 452 453 454 455 456 457 2,237