افواہیں پھیلانے کے بجائے کیا کریں ؟شعیب اختر نے درخوراست کر دی
راولپنڈی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر نے دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتے کورونا وائرس پر ایک پیغام شیئر کیا ہے جس میں عوام سے افواہیں پھیلانے کے بجائے احتیاطی تدابیر اپنانے کی درخواست کی گئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے اپنے ٹوئٹ میں… Continue 23reading افواہیں پھیلانے کے بجائے کیا کریں ؟شعیب اختر نے درخوراست کر دی




































