ڈیرن سیمی کو پشاور زلمی کی کپتانی سے مستقل طور پر ہٹا دیا گیا
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ ایڈیشن فائیو میں پشاور زلمی نے ڈیرن سیمی کو نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔ آنے والے میچوں میں وہاب ریاض کو پشاور زلمی کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ ناقص فارم اور فٹنس کو دیکھتے ہوئے ڈیرن سیمی نے یہ فیصلہ کیا ہے۔ راولپنڈی میں کوئٹہ گلیڈی… Continue 23reading ڈیرن سیمی کو پشاور زلمی کی کپتانی سے مستقل طور پر ہٹا دیا گیا







































