ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان اور بھارت کے بغیر ایشیا کپ بے سود شاہد آفریدی بھی معاملے پر کھل کر بول پڑے

datetime 2  فروری‬‮  2020 |

دبئی(این این آئی)سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے بغیر ایشیا کپ بے سود ہے۔ ایک انٹرویو میں شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے بغیر ایشیا کپ بے سود ہے،ایونٹ کہیں بھی ہو مگر اس میں دونوں ٹیموں کو ضرور ہونا چاہیے، ان کے بغیر اس کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔انہوںنے کہا کہ

پی ایس ایل کا مکمل طور پر پاکستان میں انعقاد اہم قدم ہے، بنگلادیش کی ٹیم بھی اب ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے آرہی ہے، مجھے بھارت کی جانب سے پاکستان کے ٹور کا انتظار ہے۔سابق آل راؤنڈر نے کہا کہ سرفراز کی قیادت میں ٹیم جیت نہیں رہی تھی اس لیے ہٹایا گیا، انھوں نے کہا کہ وہ یو اے ای میںاکیڈمی شروع کرنے کا منصوبہ رکھتے ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…