ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

اس تاریخ کو عوام اپنی رقم واپس لے سکتے ہیں، بنگلہ دیش کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے ٹکٹوں کی واپسی کا شیڈول جاری کر دیا گیا

datetime 1  فروری‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی)پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ بارش کی نذر ہونے کے باعث پاکستان کرکٹ بورڈ نے شائقین کرکٹ کی جانب سے خریدی گئی ٹکٹیں واپس لینے کا شیڈول جاری کردیا ہے۔شائقین کرکٹ گلبرگ تھری 58/ڈی-ون میں واقع ٹی سی ایس کے ایکسپریس سنٹر میں تیسرے ٹی ٹونٹی میچ کی ٹکٹ دکھا کر رقم واپس لے سکتے ہیں۔ ٹکٹ واپسی کے لیے کرکٹ کے مداح

10 سے 20 فروری تک صبح 9 سے شام 6 بجے تک مذکورہ سنٹر کا رخ کرسکتے ہیں۔تمام شائقین کرکٹ کو اس عمل کے لیے تیسرے میچ کے خریدے گئے ٹکٹ اپنے ہمراہ لانا ہوں گے۔میچ کے خریدے گئے آن لائن ٹکٹ کی واپسی 7 فروری کو ہوگی جبکہ کارپوریٹ خریدے گئے ٹکٹوں کے لیے شائقین کرکٹ مندرجہ ذیل دئیے گئے ای میل آئی پر رابطہ کریں۔[email protected]

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…